نسخہ، طلاء مجلوق تندروست

نسخہ،طلاء مجلوق تندروست نسخہ الشفاء: کچلہ50گرام لےکر ایک پاؤ کیسٹرائل میں جلالیں۔ پھر تیل چھان لیں رات کو سوتے وقت عضوخاص پر6 قطروں کی 30 سیکنڈ تک مالش کریں پندرہ روز تک فوائد:جلق کی وجہ سے پیدا شدہ تمام نقائص دور ہوں گے کھجی لاغری ختم ہوگی مجرب ہے

نسخہ،دس روز میں فالج ختم

نسخہ،دس روز میں فالج ختم نسخہ الشفاء: تخم حرمل 100 گرام، دودھ گائے 2 کلو،گھی گاؤ 100 گرام،شکر دیسی 50 گرام تیاری:تخم حرمل کو پوٹلی میں باندھ کر دودھ میں پکائیے جب دودھ آدھا حصہ خشک ہوجائے تو دیسی گھی اورشکر دیسی شامل کرکے ڈھک دیجئے تر کیب استعمال:نیم گرم گرم مریض کو پلادیجئے اُوپر […]

نسخہ، سفوف فالج

نسخہ، سفوف فالج نسخہ الشفاء:عقرقرحا10گرام ،کباب چینی10گرام ،خشخاش سفید 10گرام،خشخاش سیاہ 10گرام موصلی سفید10گرام ،موصلی سیاہ 10گرام،فلفل دراز10گرام،جلوتری10گرام، خولنجان10گرام اسگندھ 10گرام,بوپھلی10گرام،جائفل10گرام،دارچینی10گرام،مغزبادام10گرام،مغزپستہ10گرام تیاری:تمام ادویات کو نہایت پاریک پیس کرسفوف بنالیں مقدارخوراک:2گرام،دن میں تین بارخالی پیٹ ہمراہ نیم گرم دودھ ایک گلاس ایک چمچ شہد ملا کر استعمال کریں ایک ماہ تک

نسخہ، سفوف دماغی

نسخہ، سفوف دماغی نسخہ الشفاء:مغز کدو 25 گرام،مغز کشنیز 25 گرام،مغز بادام 25 گرام،مغز بادیان 35 گرام خشخاش 25 گرام،دانہ الائچی خورد 10 گرام،کشتہ نقرہ،ڈھائی گرام،کوزہ مصری 120 گرام تیاری:تمام ادویات کا سفوف بنا لیں مقدارخوراک:10گرام صبح نہار منہ ہمراہ نیم گرم دودھ فوائد:مقوی دماغ و حافظہ،نزلہ و زکام دائمی دماغی خشکی اور نسیان کے […]

نسخہ،سفوف ضعف ہضم

نسخہ،سفوف ضعف ہضم نسخہ الشفاء:زیری سیاہ10گرام،اجوائن دیسی20گرام،فلفل سیاہ15گرام،نمک سیاہ10گرام،ہلیلہ زرد20گرام،نوشادر10گرام،تیاری:تمام ادویات کا سفوف بنالیں مقدارخوراک:صبح،دوپہر،رات،2،2،2،گرام،بعد ازغذا ایک گھنٹہ ہمراہ تازہ پانی فوائد:ضعف ہضم تپ لرزہ و بلغمی تپ یرقان کثرت ریاح میں آزمودہ نسخہ ہے

نسخہ، یرقان ذرد

نسخہ، یرقان ذرد نسخہ الشفاء: زہرمہرہ خطائی سبز100گرام،عرق بید مشک و روح کیوڑہ 750گرام تیاری:عرق میں سحق و بلغ کر لیں اور محفوظ رکھیں مقدار خوراک:ایک گرام ریوند چینی پانی میں ڈال کر آب انار سے شیریں کرکے ایک ایک گرام دوا دن میں تین بار خالی پیٹ کھائیں پندرہ یوم فوائد::سو فیصد کامیاب نسخہ […]

نسخہ، میٹھا قبض کشاء

نسخہ، میٹھا قبض کشاء نسخہ الشفاء: سقمونیا ولایتی20گرام،چینی500گرام،روغن بادام60 گرام،شیرہ مربہ بہی60گرام تیاری:سقمونیا کو باریک پیس کرچینی میں ملا کرروغن بادام ڈال کر چرب کریں پھر شیرہ مربہ بہی ڈال دیں تمام چیزوں کو اچھی طرح مکس کرلیں، نسخہ، میٹھا قبض کشاء تیار ہے مقدار خوراک:10گرام ایک پاؤ نیم گرم دودھ میں ملا کررات سوتے […]

نسخہ، قبض و بواسیر

نسخہ، قبض و بواسیر نسخہ، مصبر50گرام،سنامکی30گرام،مرچ سیاہ30گرام،سہاگہ بریاں15گرام،اجوائن دیسی45گرام منقہ بیج نکال کر30گرام تیاری:سب ادویات کو باریک سفوف کرکے کسٹرائل میں چرب کرکے ایک ایک گرام کی گولیاں بنا لیں مقدار خوراک:ایک گولی رات سونے سے ایک گھنٹہ قبل ہمراہ نیم گرم دودھ سے استعمال کریں فوائد:آہستہ آہستہ دائمی قبض دور ہو جاتی ہے بھوک […]

نسخہ، گولی ملین قبض کشاء

نسخہ، گولی ملین قبض کشاء نسخہ الشفاء: ُگل بنقشہ50گرام،بہیدانہ50گرام،سنا مکی تنکے نکال کر50گرام،ُگل سرخ50گرام پوست ہلیلہ زرد40گرامغز جمال گوٹہ10گرام تیاری: تمام ادویات کو نہایت باریک پیس کر چار چار رتی کی گولیاں بنا لیں اور محفوظ رکھیں مقدار خوراک:ایک سے دو گولی رات سونے سے ایک گھنٹہ قبل ہمراہ نیم گرم دودھ کے ساتھ فوائد:قبض […]

نسخہ، دائمی قبض

نسخہ، دائمی قبض نسخہ الشفاء:مغز سونف 50 گرام، گودہ گھیکوار 150 گرام، تیاری: سونف کو پہلے سفوف کر لیں بعد میں اس میں گودہ گھیکوار شامل کرکے خوب کھرل کریں یہاں تک کہ گولی بننے کے قابل ہوجائے کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر سائے میں خشک کر لیں مقدار خوراک:ایک گولی صبح و […]