نسخہ، صحت جگر
نسخہ، صحت جگر نسخہ الشفاء: نوشادر50گرام، نمک سمندری صاف شدہ50گرام،نمک سیاہ50گرام، نمک لاھوری 50گرام،سہاگہ بریاں50گرام،نرکچور50گرام،ہلیلہ سیاہ50گرام،پوست ہلیلہ کابلی50گرام,باؤبڑنگ 50گرام,فلفل سیاہ50گرام،زنجبیل50گرام،اجوائن دیسی60گرام،گل سرخ کی صرف پتیاں80گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں طریقہ استعمال:: ایک ایک گرام،صبح و رات بعد ازغذا ایک گھنٹہ تازہ پانی کیساتھ فوائد:یہ سفوف جگر کے ُسدوں کو کھولتا ہے […]
نسخہ، ہرقسم کی کھانسی کا
نسخہ،ہر قسم کی کھانسی کا نسخہ الشفاء:ہلدی پاؤڈر100 گرام، فلفل دراز20 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام، ملٹھی 100 گرام شہد خالص 500 گرام :ترکیب تیاری: تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا کر اچھی طرح شہد میں مکس کرلیں:طریقہ استعمال: دن میں دو بار کسی بھی وقت ایک گرام کے قریب چاٹ لیا کریں فوائد:خشک کھانسی […]
نسخہ، تقویت ہاضمہ
نسخہ، تقویت ہاضمہ نسخہ الشفاء : فلفل سیاہ 10 گرام، نمک سیاہ 10 گرام، چھوٹی الائچی 10 گرام سب کو کوٹ چھان کر سفوف بنا لیں مقدار خوراک:: آدھا گرام کھانے کے بعد تازہ پانی کیساتھ فوائد::کھانے کو ہضم کرتا ہے اور ہاضمہ کو تقویت دیتا ہے
نسخہ،ضعف،معدہ و جگر،چورن
نسخہ،ضعف،معدہ و جگر،چورن نسخہ الشفاء: پوست ہلیلہ زرد25گرام،نوشادر30گرام،تخم الائچی کلاں10گرام،فلفل دراز20گرام فلفل سیاہ20گرام،زیرہ سفید15گرام،نمک سیاہ20گرام،نمک طعام15گرام،سونٹھ20گرام،دارچینی 20گرام،پودینہ خشک20گرام،اناردانہ30گرام،ست پودینہ3گرام تیاری:تمام ادویات کوخوب باریک پیس لیں بعد میں ست پودینہ ڈال کرایک بار پھر پیس لیں طریقہ استعمال:ایک گرام صبح،دوپہر،رات، کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ کھائیں فوائد:درد شکم،ورم معدہ،ضعف جگر کو دور کرتا […]
نسخہ،طلاء،آب حیات،عضوخاص،کیلیے
نسخہ،طلاء،آب حیات،عضوخاص،کیلیے نسخہ الشفاء:ایک عدد گول بینگن جو آدھا پاؤ وزن کا ہو اس کے اندر چالیس عدد فلفل دراز چبھو دیجئے،روغن کنجد آدھا کلو،خراطین مصفی250گرام،لہسن مقشر100گرام ترکیب تیاری،پہلے بینگن کو چند دن پڑارہنے دیجئے تاکہ زرد ہوجائےاس میں سے جوپانی خارج ہو وہ بھی سنبھال کررکھئے پھر بینگن اوربینگن کے پانی کو روغن کنجد […]
نسخہ،طلاء قوت عضوخاص
نسخہ،طلاء قوت عضوخاص نسخہ الشفاء:جونکیں خشک 10گرام،خراطین 10گرام،روغن زیتون 20گرام،روغن مالکنگنی 50 گرام،تیاری: جونکیں خراطین صاف کرکے باریک سفوف بنا لیں بعد میں روغنیات ملا کر اچھی طرح کھرل کریں یہاں تک کہ پیسٹ سی بن جائے طلاء قوت عضوخاص تیار ہے طریقہ استعمال:رات سوتے وقت ایک گرام لے کر عضوخاص کے اُوپر ایک منٹ […]
نسخہ،معجون تقویت باہ
نسخہ،معجون تقویت باہ عقرقرحا 100 گرام،شہدخالص 300 گرام،تیاری،عقرقرحا کو خوب باریک پیس لیں پھر شہد میں اچھی طرح ملا لیں معجون تقویت باہ تیار ہے مقدارخوراک،شام پاچ بجےایک گرام یعنی کی چائے والےچمچ کا تیسراحصہ کھا کراُوپرسے ایک گلاس نیم گرم دودھ پی لیں،فوائد:خون صا لح پیدا ہوتا ہے رنگ سرخ ہوتا ہے تقویت باہ […]
مردانہ کمزوری – ضعف باہ
مردانہ کمزوری – ضعف باہ مردانہ کمزوری و ضعف باہ کی اصلیت،نامردی،ضعف باہ ان الفاظ میں وسیع معنی موجود ہیں یعنی معمولی کمزوری سے لےکرنامردی تک کے تمام درجات اس میں شامل ہیں مگر اس میں تین صورتیں اہمیت کی حامل ہیں نمبر(1) ایسی کمزوری کہ مباشرت و مواصلت اور جماع کی قابلیت ختم ہوجائے […]
نسخہ الشفاء:بہترین امساک
نسخہ الشفاء:بہترین امساک بوپھلی50گرام،سنکھا ہولی50گرام،موچرس50گرام،کمرکس50گرام،تیاری:تمام ادویات کا سفوف بنالیں مقدارخوراک:2گرام،صبح نہار منہ،2گرام شام پاچ بجے نہار منہ ہمراہ نیم گرم دودھ فوائد:جنگلی بوٹیوں میں زبردست کمال پنہاں ہے سرعت انزال جیسی شرمندہ کرنے والی مرض کو قطعی دور کردیتی ہے طبعی امساک پیدا کرتی ہے
نسخہ الشفاء:جسمانی خوبصورتی
نسخہ الشفاء:جسمانی خوبصورتی ُگل سرخ سوکھے ہوئے50گرام،بیج بند50گرام،دانہ الائچی کلاں50گرام،ہلیلہ سیاہ دیسی گھی میں بریاں کرکے50گرام،ناریل50گرام،تیاری:تمام ادویات کو پیس کر سفوف بنا لیں مقدارخوراک:5گرام،صبح و شام ہمراہ ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ فوائد:دل کی دھڑکن اوردماغی کمزوری دورکرتا ہے،عام جسمانی کمزوری کو ختم کرکے چہرے کی جہریاں ختم کرتا ہے اوررنگت نکھارتا […]