نسخہ الشفاء : بے خوابی نیند کا نہ آنا علاج
نسخہ الشفاء : اگر کسی وجہ سے کئی دنو ں سے نیند نہ آرہی تو اس کیلئے ایک چمچ خشخاش لے کر ململ کے کپڑے میں باندھ کر پوٹلی بنا لیں، رات کو سونے سے پہلے ایک پیالی گرم دودھ میں خشخاش کی یہ پوٹلی 5 منٹ رکھنے کے بعد فوراً پی لیں۔ اس سے […]
نسخہ الشفاء : اٹھرا کا علاج
نسخہ الشفاء : کچور 10 گرام، چاسکو 10 گرام، سردچینی 10 گرام، طباشیر 10 گرام، صندل سفید 10 گرام ترکیب تیا ری : ان تمام اجزاء کا سفوف بنا لیں مقدار خوراک : حمل کے تیسرے مہینے آدھا گرام، صبح و شام ہمراہ پانی ایک ماہ دیں ان شاء اللہ اٹھرا ختم ہوجائے گا۔ دوا […]
نسخہ الشفاء : تلوں کے فوائد قوت حافظہ اور جسمانی کمزوری کے لیے
نسخہ الشفاء : تلوں کے فوائد تل کے چھوٹے چھوٹے دانوں میں نہ جانے کتنی سحر آفرینیاں‘ کرشمہ سازیاں اور معجزنمائیاں پوشیدہ ہیں۔ اسی لیے انسان ہزاروں سال پہلے تل کی جادو طرازیوں سے واقف ہوگیا تھا۔چھوٹے چھوٹے تکونی شکل کے یہ بیج بلحاظ رنگت دو قسم کے ہوتے ہیں۔ سیاہ اور سفید۔ دونوں کو […]
نسخہ الشفاء : جسم میں گرمی اور کمزوری کا علاج
الشفاء : جسم ہروقت گرم رہتا ہو جسم پر تھپڑ نکل آتے ہوں کھانا کھانے کو دوران جسم میں آگ لگ جاتی, ہو سخت سردیوں میں بھی ٹھنڈے پانی سے نہانے کی ضرورت محسوس ہو بار بار نہانے سے پٹھے کمزور ہوگئے ہوں کمر اور پٹھوں کی کمزوری ہو گئی ہو جسم گرم ہونے سے […]
نسخہ الشفاء : قوت ،طاقت اور بے شمار فائدے
نسخہ الشفاء : ہرڑ جسے ہریڑ بھی کہتے ہیں اسکا چھلکا یعنی پوست ہڑیڑ۔ اور چینی دونوں ہم وزن لے کر سفوف تیار کرلیں سفوف ایسا تیار کریں جیسے (پائوڈر) ہوتا ہے۔ چھوٹے بچے 5 سال کی عمر سے لے کر 14 سال تک چوتھائی چمچ صبح و شام دودھ کے ساتھ کھائیں۔ 14 سال […]
نسخہ الشفاء : اپینڈ کس کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : کوڑتمہ بغیر بیج کے لیں ۔ کوڑتمہ 50 گرام ، نوشادرانڈیا 10 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام، زیرہ سفید 10 گرام ، نمک سیاہ 10 گرام۔ ترکیب تیاری : کوڑتمہ کو پہلے توے پر بھون لیں اور باقی تمام ادویہ کو ٹ پیس کر مکس کر لیں ۔ مقدار خوراک : 6 […]
اجلی روشن اور خوبصورت آنکھیں آپ کی بھی ہو سکتی ہیں
نسخہ الشفاء : آنکھوں کی حفاظت اور دیکھ بھال میں پہلی بات ان کے آرام کا خیال رکھنا چاہیے۔ آنکھوں کو آرام پوری نیند ہونے سے حاصل ہوتا ہے جس طرح سونے سے جسم کے دوسرے اعضاء آرام حاصل کرتے ہیں اور ان کی توانائی بحال ہو جاتی ہے اسی طرح سونے سے آنکھوں کو […]
نسخہ الشفاء : اعصابی تناؤ تھکاوٹ اور بے خوابی ہمیشہ کیلئے دور
نسخہ الشفاء : مغز بادام 5 عدد ، مغز تخم کدو شیریں 3گرام ، تخم خشخاش 3گرام ، تل سفید 3گرام ترکیب تیاری : پانی یا دودھ کی مدد سے تمام اشیاء کو باریک پیس لیں یا بلینڈر کر لیں اور حسب ضرورت پانی یا دودھ کا اضافہ کر کے چھان لیں اور کسی شربت […]
نسخہ الشفاء : ککرے اور آنکھوں کے دانے
نسخہ الشفاء : 2 کلو آملے لے کر ان کے اندر ایک کلو پانی ڈال کر انہیں ابال لیں جب پانی چوتھائی حصہ رہ جائے تو آملوں کا گودا اور گٹھلیاں نکال کر پھینک دیں پانی کو خشک کریں حتی کہ وہ رب بن جائے اب اس رب کو خشک کر کے کپڑ چھان کر […]
نسخہ الشفاء : گردے کی پتھری سے نجات
اس نسخہ کے استعمال سے گردے کی پتھری نکل جاتی ہے ۔ نسخہ الشفاء : کالی مرچ 20 گرام، فلفل دراز20 گرام، سیاہ نمک 20 گرام، نوشادر انڈیا 20 گرام، سہاگہ بریاں 20 گرام ترکیب تیاری : ان سب اجزاء کو لے کر پیس لیں مقدار خوراک : 1 ایک گرام صبح، دوپہر، رات، کھانے […]