نسخہ الشفاء : مردوں کی کمزوری کا بہت ہی لاجواب نسخہ
نسخہ الشفاء : جائفل 20 گرام، جلوتری 20 گرام، لونگ 20 گرام، دارچینی 20 گرام، خولنجان 20 گرام، بالچھڑ 20 گرام زعفران 10 گرام شہد 100 گرام، زیتون کا تیل ایکسٹرا ورجن 70 گرام ترکیب تیاری : سب ادویہ کا سفوف بنا کرزیتون کی تیل میں چرب کریں یعنی سفوف میں تیل شامل کر کے […]
نسخہ الشفاء : ہر قسم کی بواسیر میں مفید علاج
نسخہ الشفاء :بھنگ کے پتے خشک ایک کلو، گیرو (لال مٹی) ایک پاوء،ست پودینہ30 گرام بھنگ کے پتے اور گیرو کو پیس کے مکس کر لیں اور ست پودینہ کو ہاتھ سے مسل کر مکس کر دیں ترکیب استعمال : ایک چمچ کھانے والا صبح نہار منہ 50 گرام، مکھن کے ساتھ. . سات دن […]
نسخہ الشفاء : بچہ دانی کی رسولی کا خاتمہ علاج
نسخہ الشفاء : پنساری کی دکان سے رتن جوت لے کر باریک پیس لیں۔ 2 گرام، صبح اور 2 گرام، شام 5 بجے قریب سادہ پانی کے ساتھ استعمال کریں صرف پندرہ دن بعد چیک اپ کروائیں ۔ اگر کم افاقہ ہوا تو ایک ماہ استعمال کریں
نسخہ الشفاء : لو بلڈ پریشر کا کامیاب علاج
نسخہ الشفاء : ایک کپ گرم پانی میں ایک لیموں کا رس اور دو چائے کے چمچ شہد ملا کر ایک چٹکی پسی ہوئی لونگ کے ساتھ گھونٹ گھونٹ پینا بہترین نسخہ ہے اسکے استعمال سے بلڈپریشر نارمل رہتا ہے
نسخہ الشفاء : بلڈ پریشر کا آزمودہ علاج
نسخہ الشفاء : کالی مرچ 10 گرام، الائچی 10 گرام، خشک دھنیا 10 گرام، سفید زیرہ 10 گرام، صندل کا برادہ 10 گرام، چھوٹی چندن 10 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں طائے والا آدھا چمچ دن میں 2 بار سادہ پانی کے ساتھ کھائیں بلڈپریشر کا آزمودہ علاج ہے ۔ […]
نسخہ الشفاء : بخار اور بلغم کے اخراج کا علاج
نسخہ الشفاء : مغز کرنجوہ 10 گرام، ست گلو 10 گرام، طباشیر 3 گرام، چھوٹی الائچی 3 گرام مقدار خوراک : 1 گرام، عرق سونف کے ساتھ صبح و عصر کے بعد استعمال کریں 10 سے 15 دن ہر قسم کے بخار اور بلغم کے اخراج کیلئے مجرب ہے دوا خود بنا لیں یاں ہم […]
نسخہ الشفاء : پرانا ٹائیفائیڈ صرف تین دن میں ختم
نسخہ الشفاء : گاؤدنتی ایک پاؤ, اجوائن دیسی ایک پاؤ, پھٹکڑٰ ی سفید ایک پاؤ , نوشادر ٹھیکری ایک پاؤ, گودا کنوار گندل ایک پاؤ ترکیب تیاری : گاؤدنتی کے علاوہ تمام چیزوں کو باریک پاؤڈر بنا لیں اور اس کے بعد اس میں کنوار گندل کا گودا ملا دیں۔ اور پھر ایک مٹی کا […]
نسخہ الشفاء : بالچر سے نجات کا علاج
نسخہ الشفاء : جونک خشک بڑے سائز کے دس دانے ، کاغذی بادام چھلے ہوئے دس دانے ، تل کا تیل آدھ پاؤ، ترکیب تیاری : بادام اورجونک دونوں کو کوٹ کر تیل میں شامل کردیں ۔ اور تیل کو ہلکی آنچ پر آگ پر رکھ دیں ۔ جب ان دونوں چیزوں کا رنگ سرخی […]
نسخہ الشفاء : سوزاک کا علاج
نسخہ الشفاء : ہلدی 100 گرام،آملہ 100 گرام ترکیب تیاری : دونوں اجزاء کا سفوف بنا کر شکر سفید برابر وزن ملا لیں مقدار خوراک : 10 گرام صبح نہار منہ تازہ پانی کے دو گلاس کے ساتھ کھائیں مرض پرانا ہو تو چالیس دن ہر روز استعمال کریں ۔ سرخ مرچ اور جماع ، […]
نسخہ الشفاء : درد شقیقہ کیلئے کار آمد نہایت آسان نسخہ
نسخہ الشفاء : نو شادر10 گرام، کافور10 گرام ترکیب تیاری : ان دونوں اجزاء کو پیس کر رکھیں،جب درد ہوا کرے ناک میں دونوں طرف زور سے سانس لے کر ناک میں چرھائیں فوراً آرام آئے گا دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں