سگریٹ نوشی خارش کی بیماری سورائیسس کا باعث بنتی ہے۔
امریکہ کے طبی ماہرین نے کہا ہے کہ سگریٹ نوشی جلد میںکھجلی اورخارش کے مرض سورائیسس کے باعث بھی ہوتی ہے۔ امریکی ماہرین امراض جلد نے اس ضمن میںسورائیسس کے 557 مریضوں میں موٹاپے اورسگریٹ نوشی کے کردار کاجائزہ لینے کیلئے مریضوں کا تقابلی مطالعاتی جائزہ لیا جس کے دوران معلوم ہواکہ سورائیسس(جلد میں خارش […]
بلند فشارِ خون کیسے قابو کریں
بلند فشارِ خون کیسے قابو کریں بلند فشارِ خون جسے ہائیپرٹینشن (Hypertension) کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، کے بارے میں عوامی معلومات کی اشاعت ماضی قریب میں ہوئی ہے بلکہ کسی حد تک یہ کہنا بے جا نہ ہو گا کہ اس کے متعلق وسیع جانکاری موجودہ سائنسی دور ہی کی مرہون منت […]
مالٹا دماغی کام کرنے والوں کے لیے قدرتی تحفہ
مالٹا. دماغی کام کرنے والوں کے لیے قدرتی تحفہ پھل نعمت رب جلیل ہیں اور حضرت انسان کے لیے قدرت کی نعمتوں میں سے ایک ہیں۔ پھلوں میں شکریلے اجزاءاور جسم کو توانائی و حرارت پیدا کرنے والے نیز حیاتین کی مختلف اقسام بکثرت موجود ہوتی ہیں۔ انہیں غذائی ادویہ بھی کہا جا سکتا ہے۔ […]
مالٹا? دماغی کام کرنے والوں کے لیے قدرتی تحفہ
مالٹا…. دماغی کام کرنے والوں کے لیے قدرتی تحفہ پھل نعمت رب جلیل ہیں اور حضرت انسان کے لیے قدرت کی نعمتوں میں سے ایک ہیں۔ پھلوں میں شکریلے اجزاءاور جسم کو توانائی و حرارت پیدا کرنے والے نیز حیاتین کی مختلف اقسام بکثرت موجود ہوتی ہیں۔ انہیں غذائی ادویہ بھی کہا جا سکتا ہے۔ […]
چھالیہ میں موجود پھپھوند سرطان کا سبب
چھالیہ میں موجود پھپھوند سرطان کا سبب اس وقت ملک میں 15 لاکھ سے زائد افراد منہ کے کینسر میں مبتلا ہیں اور ان کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پی ایم اے کی میڈیکل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کان، ناک، حلق کے ماہر ڈاکٹر پروفیسر عمر فاروق […]
سیب دل کو بیماریوں سے بچاؤ کے لئے مفید
سیب دل کو بیماریوں سے بچاؤ کے لئے مفید جدید طبی تحقیق کے مطابق کھٹے میٹھے سیب دل کو بیماریوں سے بچانے میں نہایت اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اس تحقیق میں ماہرین نے ”بٹرانگلش ایپل“ میں ایک ایسے کمپاونڈ جزو کا پتہ چلایا ہے کہ جو دل کی مختلف بیماریوں میں سود مند […]
جڑی بوٹیاں مؤثر ذریعہ علاج ہیں
عالمی ادارہٴ صحت نے کہا ہے کہ روایتی ادویات دورِ حاضر کی بیماریوں کا مؤثر علاج ہوسکتی ہیں اور انہیں صحت کی ابتدائی دیکھ بھال میں شامل کیا جانا چاہیئے۔ ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے کہا ہے کہ چین جہاں جڑی بوٹیوں کو مغربی ادویات کے ساتھ علاج کے تجویز کیا جاتا ہے، اچھا […]
طبیب، حکیم،
طبیب طبیب کا لفظ اردو میں عام طور پر انگریزی کے لفظ ڈاکٹر (doctor) کے لیۓ بھی استعمال کیا جاتا ہے اور حکیم کے لیۓ بھی ، اس کے ساتھ ایک پہلو یہ بھی ہے کہ طب یونانی کے ماہرین و اطباء کیلیۓ طبیب کی نسبت حکیم کا لفظ بھی بکثرت استعمال ہوتا ہے۔ اسی […]
دہی کا باقاعدہ استعمال اچھی صحت اور درازی عمر کا سبب بنتا ہے
دہی کو عربی میں ”لبن“ فارسی میں ”ماست“ اور انگریزی میں یوگرٹ کہتے ہیں ۔ صدیوں سے یہ انسانی خوراک کا حصہ رہا ہے ۔ زمانہ قبل از تاریخ کا انسان بھی گائے‘ بکری‘ بھینس‘ اونٹ اور بھیڑ کے دودھ کو بطور غذا استعمال کیا کرتا تھا۔ ان کے مویشیوں کے دودھ کی مقدار کم […]
معدے کی تیزابیت دور کرنے والی دوائیں ہڈیوں کے لیے نقصان دہ
معدے کی تیزابیت پر قابو پانے کےلیے جو دوائیں عام طور پر تجویز کی جاتی ہیں، اگر ان کو طویل عرصے تک استعمال کیا جائے تو اس سے ہڈیاں کمزور ہوسکتی ہیں۔ جرنل آف دی امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن میں پنسلوانیا یونیورسٹی کے ریسرچرز کی شائع شدہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ برطانیہ میں […]