Banyan Tree Benefits ____درخت برگد کے فوا ئد بوہڑ کادرخت

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے درخت برگد  کے فوا ئد- بوہڑ کا درخت – مختلف امراض میں اس کا استعمال دیسی نسخوں پرمشتمل بہترین کتاب ہر مرض کیلیے بہترین دیسی نسخہ جات BOOK IN URDU سا ٹھ(60) صفحات پر مشتمل کتاب الشفاء نیچرل ہربل فارما لاہور پاکستان […]

Banyan Tree Benefits- درخت برگد کے فوا ئد بوہڑ کادرخت

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے درخت برگد  کے فوا ئد- بوہڑ کا درخت – مختلف امراض میں اس کا استعمال دیسی نسخوں پرمشتمل بہترین کتاب ہر مرض کیلیے بہترین دیسی نسخہ جات BOOK IN URDU سا ٹھ(60) صفحات پر مشتمل کتاب الشفاء نیچرل ہربل فارما لاہور پاکستان […]

coconut benefits خون صالح پیدا کر تا ہے ناریل کے فوائد

coconut benefits خون صالح پیدا کر تا ہے ناریل کے فوائد coconut benefits ناریل کے فوائد عر بی نا رجیل فا رسی جو ز ہندی سندھی ڈونکی انگریزی Coconut مشہو ر عام چیز ہے ۔ اس کا ذائقہ شیریں خوش مزہ ہو تاہے ۔ اس کا رنگ باہر سے سر خ اور اندر سے سفید […]

ڈائجس گارڈ معدہ و جگرکی محافظ اوراکسیربدن DIGES GUARD herbal remedy benefits

DIGES GUARD herbal remedy benefits تاریخ طب اٹھا کر دیکھیں تو طب و حکمت صدیوں سے چلی آ رہی ہے یہ پیغمبروں، نبیوں اور ولیوں کا پیشہ رہا ہے۔ ہر حکیم یا طبیب کی خواہش ہو تی تھی کہ ایک ایسا نسخہ ہاتھہ آ جائے جو سو بیماری پر کا م کرے اور ان کی […]

سیب کا سرکا فوائد

سیب کا سرکا فوائد دنیا کے دیگر معاشروں کی طرح مشرقی اور عرب گھرانوں میں بھی سرکے کا استعمال ایک قدیم روایت ہے جو مختلف اقسام کے کھانوں کی تیاری کے علاوہ سلاد میں بھی استعمال ہوتا ہے۔گوناگوں پھلوں سے تیار کیئے جانے والے سرکوں میں سیب کا سرکہ Apple cider vinegar اس لحاظ سے […]

گندم کے کھیتوں میں پائے جاتے ہیں? جو شریف شعیر

گندم کے کھیتوں میں پائے جاتے ہیں? جو شریف ۔ شعیر خوردنی اجناس میں جو ایک عام سی جنس ہے۔ یہ گندم کے کھیتوں میں پائے جاتے ہیں اور گندم سے پہلے پک جاتے ہیں۔ عربی اور فارسی میں انہیں شعیر اور انگریزی میں Barley کہتے ہیں۔ اگرچہ یہ کاشت کئے جاتے ہیں مگر اس […]

طب میں دار چینی ڈھیروں بیماریوں کی معالج

طب میں دار چینی ڈھیروں بیماریوں کی معالج طب مشرق میں اسے دل‘ دماغ اور جگر کے لیے تقویت بخش قرار دیا گیا ہے۔کاسر ریاح ہے خفقان ختم کرتی اور اسہال و پیچش میں فائدہ دیتی ہے اخلاط فاسد کی اصلاح کرتی ہے‘ روغن دار چینی میں روئی کا تر کیا ہوا پھاہا لگانے سے […]

نامرد حضرات خودکشی یا بیوی کے قتل کی بجائے اپناعلاج کریں

نامرد حضرات خودکشی یا بیوی کے قتل کی بجائے اپناعلاج کریں جب سے دنیا وجود میں آئی ہے اور انسان جسمانی خواہشات کی تکمیل کی لذت سے آشنا ہوا ہے تب سے ہی یہ سلسلہ جاری ہے۔ جب سے وہ سماجی اور جائز ازدواجی بندھنوں میں باندھا جانے لگا مرد اور عورت ایک دوسرے کی […]

اپنےچہرے کو حسین بناٰ ئے

            اپنےچہرے کو حسین بناٰ ئے حسین و خوبصورت اور دوسری خواتین سے منفرد و ممتاز نظر آنا عورت کی فطرت کا ازلی خاصہ رہا ہے اس کے لئے بیشتر خواتین مختلف قسم کے جتن اور طریقے استعمال کرتی ہیں۔ مثلاً ہار‘ سنگھار‘ میک اپ‘ زیور اور ملبوسات وغیرہ تاہم […]

د ماغی کمزوری دور

د ماغی کمزوری دور ڈاکٹروں کا قول ہے کہ تندرستی کی حالت میں جب خون کا دورہ باقاعدہ ہوتا ہے تو جسم اس کے ذریعہ سے غذائیں دماغ کے سامنے پیش کرتا ہے جن میں سے دماغ اپنے مطلب کی غذائیں چن لیتا ہے، مگر جب خون کا دورہ باقاعدہ نہ ہو تو دماغ کو […]