ھو اشافی علاج: بخار اکسیر

علاج، بخار ھو اشافی علاج: بخار اکسیر اس مجرب اکسیر کوبخار کے مریضوں کیلئے یہ نسخہ تجویز کیا گیا جو بہت ہی مفید ثابت ہوا۔ بے شک بخار کیلئے تیربہدف دوا ہے تجربہ شدہ مجرب نسخہ ہے۔ تعریف کے قابل ہے۔ ست گلو خالص‘ کشتہ مرجان‘ دانہ الائچی خورد‘ طباشیر‘ زہرمہرہ ‘ نارجیل دریائی‘ جدوار […]

نسخہ:بفضلہ تعالیٰ صحت قابل رشک رہتی ہے

نسخہ:بفضلہ تعالیٰ صحت قابل رشک رہتی ہے پیٹ کے تمام امراض، ہر قسم کانزلہ، قبض، بدن کا ٹوٹتے رہنا، قبل از وقت بالوں کا سفید ہونا، دل کی گھبراہٹ اور دل کے تمام امراض کیلئے بڑھاپے میں بھی تندرست جوان کی طرح سرخ و سفید چہرہ رہتا ہے۔ چہرہ و بدن پر جھری نہیں آتی۔ […]

مختلف عوارض لاحق ہوسکتے ہیں

مختلف عوارض لاحق ہوسکتے ہیں درج ذیل چیزیں ملا کر کھانے سے مختلف عوارض لاحق ہوسکتے ہیں۔ ٭گوشت کے بعد شہد ٭ مچھلی کے بعد دودھ ٭ مچھلی کے بعد شہد ٭ دہی کے بعد مولی ٭ پنیر کے بعد مولی ٭ گوشت مرغ کے بعد مولی ٭ گھی کے بعد مساوی الوزن شہد

علاج، و،نسخہ, پیچش کیلئے

علاج، و،نسخہ, پیچش کیلئے نسخہ چھوٹی ہڑیڑ اور بل گری ہموزن لیکر سفوف بنا کر چھوٹی 1-1چمچ دن میں 3 بار پانی کے ساتھ لینی ہے اور اگر چھوٹے بچوں کو یہ بیماری (پیچش) ہوتو بلگری کا مربہ لیکر دیں بالکل شیرخوار بچوں کو اس مربے کا شیرہ پلائیں فوراً فائدہ ہوگا۔ یہ نسخہ بڑے […]

علاج، و،نسخہ: دل کے بندوالوکھولنے کا

پیاز کا کرشمہ علاج، و،نسخہ: دل کے بندوالوکھولنے کا اگر آپ کے دل کے وال کولیسٹرول کی زیادتی کی وجہ سے بند ہیں صرف پندرہ دن کے اندر یہ مسئلہ حل ہوجائے ۔ انشاءاللہ آپریشن کی نوبت نہیں آئے گی۔ اللہ تبارک وتعالیٰ نے پیاز کی شکل میں ہمیں ایک ایسی نعمت عنایت فرمائی ہے […]

الشفاء، گینگرین کیپسول

الشفاء، گینگرین کیپسول فوائد : اس دواء شوگر کنٹرول ہوجاتی ہے اور شوگر کی وجہ سے تمام جسمانی، جلدی زخم جو گینگریں کہ صورت اختیار کرچکے ہوں ان کے لیئے مفید ہے، دوا برائے 20 یوم مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح، ایک کیپسول دوپہر،ایک کیپسول رات کھانے کے دو گھنٹہ بعد پانی کیساتھ استعمال کریں […]

سنا مکی کا کمال جھریاں مٹ جائیں

سنا مکی کا کمال جھریاں مٹ جائیں جوانی عود کر آئے، قبل از وقت پڑی جھریاں مٹ جائیں 8 سنا کی پتیاں چن لیں اس میں پھلی یا اس کی ڈنڈیاں اور تنکے نہ آنے دیں اور ان کو حسب ضرورت لے کر چار گنا پانی ڈال کر ہلکی آگ پر پکائیں کہ پانی اس […]

مولی اور لیموں سے یورک ایسڈ کا علا ج

مولی اور لیموں سے یورک ایسڈ کا علا ج مولی باریک کاٹ کر اس پر ایک عدد لیموں چھڑک دیں اور کچھ نہیں ڈالنا اس کو صبح نہار منہ کھالیں ایک گھنٹے بعد ناشتہ کریں۔ مولی درمیانی ہو۔ انشاءاللہ یورک ایسڈ نارمل ہوجائے گا۔ یہ عمل 7 دن کرنا ہے۔

پیا زکا رس اور شہد

پیا زکا رس اور شہد ایک کلو اصلی شہد اور ایک کلو سرخ پیا ز کا رس ملا کر ہلکی آنچ پر پکا ئیں ۔ جب ایک کلو شہد رہ جائے تو اتار کر سرد کر کے بوتل میں رکھ لیں ۔ روزانہ ایک چمچ یہ شہد چاٹ کر اوپر سے دودھ پی لیں ۔ […]

مقوی باہ: پیا ز کا حلوہ

مقوی باہ: پیا ز کا حلوہ سر خ چھلکے والی پیا ز ایک کلو ، دودھ دو کلو ، گھی اصلی ایک کلو ، چینی یا دیسی شکر ایک کلو ، خشخا ش250 گرام ، دار چینی 50 گرام ، مغزِ با دام شیریں 50 گرام ، پستہ 50 گرام ، مغزِ چلغو زہ 50 […]