نسخہ الشفاء : پتہ کی پتھری کا، بغیرآپریشن فوری، دیسی علاج

علامات پسلیوں کے نیچے دائیں جانب درد، متلی اور قے آنا، ہر تھوری دیر بعد حاجت، قبض، گیسٹرک پرابلم وغیرہ وجوہات کاربو ہائیڈریٹس کا زیادہ استعمال، کولیسٹرول کا زیادہ ہونا، ذیابطیس شوگر نسخہ الشفاء : سہاگہ بریاں 10 گرام، ست ملٹھی 10 گرام، سقمونیہ 10 گرام، ریوندعصارہ 10 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ […]

نسخہ الشفاء : پراسٹیٹ گلینڈ, مثانہ کی غدود بڑھنے، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : قلمی شورہ زمینی اصلی 250 گرام، گندھک آملہ سار 30 گرام، کُشتہ سنکھ سادہ 250 گرام،پوست ریٹھا 250 گرام ترکیب تیاری : قلمی شورہ کو پگھلا کر اس پر گندھک آملہ سار کی چٹکی دیتے جائیں جب گندھک ختم ہو جائے تو شورہ کو اتار لیں اور اس میں کُشتہ سنکھ اور […]

نسخہ الشفاء : ہر قسم کی پتھریاں، نکل جائیں گی اس دیسی علاج کیساتھ

نسخہ الشفاء : سنگ یشب 40 گرام، کا ایک ٹکڑا لیں اور گرم کرکے 21 مرتبہ مطبوخ حب عقلت اور گاؤزبان جو گلاب میں جوش دے کر حاصل کیا گیا بجھا دیں بعد ازاں شیرہ بھتل زرد یا سرخ شیر میں ایک روز کھرل کرکے 10 کلو آنچ دیں۔ بعد ازاں عرق کیوڑہ، عرق بہار، […]

نسخہ الشفاء : نظر، اور دماغی طاقت، کا لاجواب دیسی علاج

نسخہ الشفاء : نظر اور دماغی طاقت کا ایسا لاجواب نسخہ جس اللہ پاک نے ایسے مریضوں کو شفاء عطا کی جو دماغ کی کمزوری کے باعث اپنی زندگی سے بیزار ہو چکے تھےہر وقت دماغ میں سیٹیاں بجھنا سائیں سائیں کی آوازیں آنا یاداشت کی کمزوری بچوں کا سبق کو بھول جانا دماغ کی […]

نسخہ الشفاء : آنکھوں کے لیے، مفید سرمہ

نسخہ الشفاء : کافور 3 گرام، سہاگہ 20 گرام، عرق سونف 1بوتل ترکیب تیاری : دواؤں کو خوب کھرل کر کے عرق سونف میں ملا دیں مقدار خوراک : قطرہ قطرہ آنکھوں میں ٹپکائیں فوائد : آنکھوں کی سوزش دور کرنے کی لا جواب دواء ہے، آنکھوں میں درد کے خاتمے کے لیے مفید ہے […]

نسخہ الشفاء : آنکھوں، سے مسلسل پانی بہنے کا علاج

نسخہ الشفاء : ہلدی خام 25 گرام، سفید پیاز کا پانی 25 گرام، شہد خالص 20 گرام، جست پھول 10 گرام، پھٹکڑی سفید بریاں 6 گرام، عرق گلاب ایک بوتل، لیموں کا پانی 200 گرام، افیوں 2 گرام ترکیب تیاری : ہلدی خام لے کر کسی چینی کے برتن میں ڈال کر اوپر لیموں کا […]

نسخہ الشفاء : نظر کی کمزوری کا، مکمل خاتمہ بہت ہی زبردست علاج ہے

نسخہ الشفاء : سوجی 120گرام، گھی دیسی 250 گرام، خشخاش 375 گرام، چینی 1 کلو، سونف375 گرام، مغزبکرا 2عدد گھی دیسی مغزبکرا بھون لیں، بادام گری 250 گرام، نمک ترپھلہ 60گرام، برھمی بوٹی 120گرام، دکھنی مرچ30گرام، مغرپستہ 60 گرام۔ ترکیب تیاری : سب الگ الگ باریک کرکے گھی میں سوجی بھون کر سونف.چینی. خشخاش ڈال […]

نسخہ الشفاء : نظر کی کمزوری ختم، عینک سے نجات، سو فیصد مکمل علاج

نسخہ الشفاء : گاؤزبان 100 گرام، گل گاؤزبان 100 گرام، کشنیز خشک مقشر100 گرام، ابریشم مقرض 100 گرام، بہمن سفید 100 گرام، صندل سفید 100 گرام، تخم بالنگو 100 گرام، تخم فرنجمشک 100 گرام، بادرنجبوبہ 100 گرام ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو رات میں دو کلو پانی میں بھگوئیں صبح جوش دیں جب […]

نسخہ الشفاء : خفقان قلب، مرگی جنون، کے دوروں کا خاتمہ کریں دیسی علاج کیساتھ

نسخہ الشفاء : کشتہ یاقوت سرخ 6 گرام، بسد 3 گرام، مرجان 3 گرام، مروارید ناسفتہ ڈیڑھ گرام، ورق سونا ڈیڑھ گرام ترکیب تیاری : سب اجزاء کو سات دن تک عرق گلاب میں کھرل کریں مقدار خوراک : 30 ملی گرام خمیرہ گاؤزبان 12 گرام میں رکھ کر صبح استعمال کریں ساتھ دودد کا […]

نسخہ الشفاء : آنکھوں کے درد، کا علاج

نسخہ الشفاء : سرمہ سفید 50 گرام، زنک سلفاس 15 گرام، بورک ایسڈ 250 گرام، ست پودینہ 1 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سرمہ کی طرح بنا لیں طریقہ استعمال : 1 یا 2 سلائی صبح و شام آنکھوں میں ڈالیں ایک ماہ فوائد : دکھتی آنکھیں، آنکھوں سے پانی […]