چھوٹی چندن، اسرول کے فوائد
چھوٹی چندن، اسرول (Rauwolfia Serpentina) دیگرنام : اردو میں اسرول ہندی میں دھان بروآبگلہ میں چھولہ چاند سنسکرت میں چندربھاگا جبکہ لاطینی میں راولینا سرپن ٹینا کہتے ہیں۔ ماہیت : اس کا پودا جب چند سال کاہوتا ہے تو سید ھا چھوٹی چھوٹی چھاڑی نما ہوتاہے۔جو لگ بھگ ڈیڈھ فٹ اور کہیں کہیں دو تین […]