نمک کے طبی فوائد
نمک کے طبی فوائد نمک اندرونی طور پر باریک باریک کیڑوں کو ہلاک کرتا ہے۔ سلور نائٹریٹ زہر کا تریاق ہے۔ اس کو غیر محلول کلوارئیڈ میں تبدیل کر دیتا ہے۔ غالباً اسی لئے تاجدار مدینہ نے بچھو کاٹنے پر نمک کا محلول لگایا ہے۔ اندرون جریان خون اور نفث الدام (خون تھوکنے) کو بند کرتا ہے۔ […]