نسخہ، بچوں کی بدہضمی، دودھ الٹنا، کھانسی نزلہ

نسخہ، بچوں کی بدہضمی، دودھ الٹنا، کھانسی نزلہ نسخہ الشفاء : ان بجھا چونا قلعی لے کر اپنے ہاتھ سے پانی کا چھینٹا دے کر بجھالیں جب خوب پھول جائےتو اس میں سے 3 گرام، چونا لے کر کھرل میں ڈال کر پیسیں اور اس میں 1 گرام، گیرو شامل کرکے خوب باریک پیس لیں […]