السر کا، بہترین دیسی علاج

السر کا، بہترین دیسی علاج نسخہ الشفاء : ریوند خطائی 100 گرام، ملٹھی 70 گرام، سگندھ  70 گرام، اسبغول 140 گرام ترکیب تیاری : پہلے تینوں ادویہ پیس لیں اسبغول سالم حالت میں ہی ملا لیں مقدار خوراک : ایک سے آدھا چمچ چائے والا نیم گرم دودھ کے ساتھ دن میں تین بار کھانے […]