سفوف مقوی دماغ
سفوف مقوی دماغ نسخہ الشفاء : سونف کے چاول 10 گرام، کشنیز کے چاول 10 گرام، دانہ الائچی کلاں 10 گرام، مغز بادام 10 گرام، کوزہ مصری 40 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا رات کو سوتے وقت […]