دست اور قے سے فوری چھٹکارہ
دست اور قے سے فوری چھٹکارہ نسخہ الشفاء : ہلیلہ سیاہ 50 گرام، دیسی گھی 200 گرام، سونف 50 گرام، چینی 100 گرام ترکیب تیاری : ہلیلہ سیاہ کو گھی میں ہلکا براؤن کرکے نکال لیں سونف اور ہلیلہ سیاہ، چینی ان سب کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں مقدار خوراک : ایک بڑا […]